jump to search

سرمایہ کاری تعلقات

سرمایہ کار سے متعلق شکایات

سرمایہ کاری سے متعلق شکایات کی صورت میں، برائے مہربانی مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ ای میل کریں تاکہ آپکی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا سکے:

  • نام:
  • ای میل:
  • رابطہ نمبر:
  • فولیو نمبر:
  • سوال/شکایت

آپ ہمیں لکھ سکتے ہیں:

ادریس احمد
کمپنی سیکریڑری
پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ
سرینا بزنس کمپلیکس
خیابانِ سہروردی
پی او باکس ۲۵۴۹
اسلام آباد ۴۴۰۰ ۔ پاکستان

ایس ای سی پی لنک برائے سرمایہ کارانہ شکایات: http://www.secp.gov.pk/COMPLAINTFORM1.ASP 

اطلاعات برائے جنرل میٹنگ

اے جی ایم نوٹس۲۰۱٨ (1,084 kb) نئی ونڈو میں کھولیں

اعلان برائے تقسیم منافع/بونس اور مسائل برائے حقوق

۲۰ اپریل ۲۰۱۷ کو منعقد ہونے والے  میں ۳۱ دسمبر ۲۰۱۶ کو ختم ہونے والے سال کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے ۱۰ روپے کے حصص عام پر ۱۱ روپے منافع کی تقسیم کی سفارش کی گئی ہے اور یہ منافع ڈائریکٹرز، حصص یافتگان جن کے نام ۱۳ اپریل ۲۰۱۶ کے کمپنی کے حصص رجسٹرار میں درج ہیں کو ادا کرنے کے مجاز ہوں گے

نقشہ برائے سائٹ

تلاش کی سہولت

max
large
medium
small
mobile