سرمایہ کاری سے متعلق شکایات کی صورت میں، برائے مہربانی مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ ای میل کریں تاکہ آپکی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جا سکے:
آپ ہمیں لکھ سکتے ہیں:
سمیع زمان
کمپنی سیکریڑری
پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ
سرینا بزنس کمپلیکس
خیابانِ سہروردی
پی او باکس ۲۵۴۹
اسلام آباد ۴۴۰۰ ۔ پاکستان
انتباہ
اگر ہم آپکی شکایت کا ازالہ نہ کر سکیں تو آپ اپنی شکایت سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن ) ایس ای سی پی ( کے پاس لے کر جا سکتے ہیں۔تاہم یہ نوٹ
فرما لیں کہ ایس ای سی پی کی جانب سے صرف ان شکایت پر ایکشن لیا جایگا جن کے ازالے کے لئے پہلے کمپنی سے رجوع کیا گیا ہو اور کمپنی کی جانب سے
شکایت کا ازالہ نا کیا گیا ہو۔مزید براں ایس ای ی پی کی جانب سے ایسی شکایات پر ایکشن نہیں لیا جایگا جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین میں نہ ہونگی۔
SECURITIES AND EXCHANGE COMMISSION OF PAKISTAN
NIC Building, 63 Jinnah Avenue, Islamabad, Pakistan
PABX: +92-51-9207091-4
Fax: +92-51-9100454, 9100471
Email: webmaster@secp. gov.pk
Website: www.secp.gov.pk
ایس ای سی پی لنک برائے سرمایہ کارانہ شکایات: https://sdms.secp.gov.pk
اے جی ایم نوٹس ۲۰۲۴ (2,982 kb)
مورخہ 24 اکتوبر2024 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے تیسری سہ ماہی ( جو30 ستمبر2024 کو ختم ہوئ ) کے سلسلے میں اضافی 30.00 روپے فی شیئر کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 31 اکتوبر2024 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 11 ستمبر 2024 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے دوسری سہ ماہی ( جو30 جون 2024 کو ختم ہوئ ) کے سلسلے میں اضافی 35.00 روپے فی شیئر کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 18 ستمبر 2024 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 7 اگست 2024 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے دوسری سہ ماہی ( جو30 جون 2024 کو ختم ہوئ ) کے سلسلے میں 30.00 روپے فی شیئر کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 19 اگست 2024 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔۔
مورخہ 21 جون 2024 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے پہلی سہ ماہی (31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والے) کے سلسلے میں 30.00 روپے فی شیئر کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 02 جولائی 2024 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 19 دسمبر 2023 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 22.00 روپے فی شیئر220 فیصد عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 29 دسمبر 2023 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 25 اکتوبر 2023 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے تیسری سہ ماہی (30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والے) کے سلسلے میں 10.00 روپے فی شیئر (100%) کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 06 نومبر 2023 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 20 اکتوبر 2022 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے تیسری سہ ماہی (30 ستمبر 2022 کو ختم ہونے والے) کے سلسلے میں 10.00 روپے فی شیئر (100%) کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 31 اکتوبر 2022 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 28 جولائی 2022 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے دوسری سہ ماہی (30 جون 2022 کو ختم ہونے والے) کے سلسلے میں 10.00 روپے فی شیئر (100%) کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 10 اگست 2022 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
21 اپریل 2022 کو منعقدہ سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے 31 دسمبر 2021 کو ختم ہونے والے سال کے لئے سفارش کے مطابق 10/- روپے کے عام حصے پر 28/- روپے فی حصص (280 فیصد) کا حتمی منافع منظور کیا گیا تھا جو ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کے نام 14 اپریل کو کمپنی کے شیئر رجسٹر میں ظاہر ہوتے ہیں۔ 2022.
مورخہ 22 اکتوبر 2021 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے تیسری سہ ماہی (30 ستمبر 2021 کو ختم ہونے والے) کے سلسلے میں 26.00 روپے فی شیئر (260%) کے عبوری منافع کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 4 نومبر 2021 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 27 جولائی 2021 کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں، بورڈ نے دوسری سہ ماہی (30 جون 2021 کو ختم ہونے والے) کے سلسلے میں 26.00 روپے فی شیئر (260%) کے عبوری ڈیویڈنڈ کی منظوری دی۔ ڈیویڈنڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائے گا جن کا نام 16 اگست 2021 کو کمپنی کے شیئر رجسٹر پر ظاہر ہوگا۔
مورخہ 22 اپریل 2021 کو منعقد ہونے والے سالانہ اجلاسِ عام میں ، 31 دسمبر 2020کو ختم ہونے والے سال کیلئے بورڈ آف ڈائریکٹر کی جانب سے تجویز کردہ 10/- روپے کے عمومی حصص پر 28/-روپے فی شیئر (280فیصد ( کےحتمی ڈیوڈنڈ کی منظوری دی گئی، جو کہ ان حصص داران کو قابل ادا ہیں جن کے نام 16 اپریل 2021 کو کمپنی کے شیئر رجسٹرار پر درج شدہ ہیں ۔
بورڈ میٹنگ منعقدہ 23اکتوبر2020کے دوران بورڈ نے تیسری سہ ماہی (30ستمبر2020کو اختتام پزیر)کے حوالے سے 20روپے فی شیئر (200فیصد)کے عبوری دیویڈینڈ کی منظوری دی ۔
شیئرز کے منافع کی رقم ان تمام شیئر ہولڈرز کو 6نومبر2020کو ادا کر دی جائیگی جن کے نام کمپنی کے شیئر رجسٹرمیں درج ہونگے ۔
24 جولائی کو منعقد ہونے والے بورڈ کے اجلاس میں بورڈ نے دوسری سہ ماہی (اختتام پذیر 30 جون 2020)کا عبوری منافع 15.00 روپے فی شیئر(150%) کی منظوری دی۔ منافع کی ا دائیگی ان حصص داران کو کی جائے گی جن کانام کمپنی کے شیئر رجسٹر میں 7 اگست 2020 تک درج ہو گا۔
8 مئی 2020 کو منعقد ہونے والے بورڈ کے سالانہ جنرل اجلاس (اے ایم جی) میں بورڈ کی جانب سے 31 دسمبر 2019کو اختتام پزیر ہونے والے سال کیلئے حتمی منافع فی شیئر23 روپے (230%) کی منظوری دی گئی۔ منافع کی ا دائیگی ان حصص داران کو کی جائے گی جن کانام کمپنی کے شیئر رجسٹر میں 30 اپریل2020 تک درج ہو گا۔
مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ نے مورخہ17اکتوبر2019کو منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں 30ستمبر2019 کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کیلئے 13.00روپے یعنی 130فیصد فی حصص کے حساب سے عبوری نقد منافع کی منظوری دے دی ہے۔منافع کی یہ رقم ان شیئر ہولڈرز کو ادا کی جائے گی جن کے نام مورخہ 31اکتوبر 2019کو کمپنی کے شیئر رجسٹر میں موجود ہوں گے۔
23 جولائی 2019 کو ہونے والے بورڈ اجلاس میں بورڈ کی جانب سے 30 جون 2019 کو اختتام پذیر ہونے والی دوسری سہہ ماہی کے لیے 13 روپے فی شیئر (130٪) عبوری ڈیویڈینڈ کی منظوری دی گئ ہے۔ ڈیویڈینڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جائیگا جن کا نام کمپنی کے 21 اگست2019 والے شئیر رجسٹر میں درج ہے۔
22 اپریل 2019 کو ہونے والے سالانہ جنرل اجلاس میں 31 دسمبر 2018 کو مکمل ہونے والے سال کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی جانے والی تجویز کے تحت 10 روپے والے عمومی شئیر پر22 روپے فی شیئر کے حساب سے حتمی ڈیو یڈینڈ کی منظوری دی گئی- ڈیویڈینڈ ان شیئر ہولڈرز کو ادا کیا جایئگا جن کا نام کمپنی کے 15 اپریل 2019 والے شیئر رجسٹر میں درج ہے۔